چیئرمین ایف ڈی اے کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

فیصل آباد (آئی این پی) چیئرمین ایف ڈی اے کو عہدے سے ہٹا دیا گیا نوٹیفکشن نمبر جاری کر دیا گیا۔ پنجا ب ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے چیئر مین ایف ڈی اے ڈا کٹر اسد معظم کواختیارات کے نا جا ئز استعمال کر نے پر سیٹیز ایکٹ1976کے سب سیکشن 4کے تحت عہدے سے ہٹا دیا، سا بق چیئر مین ایف ڈی اے کیخلاف محکمے سمیت متعدد ڈویلپرز سے بھاری ہائوسنگ سو سا ئٹیز اور کالونیاں پاس کروانے میں رشوت لئے جا نے کا مبینہ الزام تھا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...