ملتان (سپورٹس ڈیسک)نیشنل ٹی ٹونٹی کپ آخری مرحلے میں داخل ہو گیا ، راولپنڈی سٹیڈیم میں آ ج دو سیمی فائنلز کھیلے جائینگے۔ فاتح ٹیموں کے درمیان فائنل معرکہ کل ہو گا ۔
نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ: آج دو سیمی فائنلز کھیلے جائینگے
Oct 17, 2020