گوجرانوالہ (نیٹ نیوز) گوجرانوالہ میں پی ڈی ایم کے جلسے میں پہلوان بھی رنگ جمانے پہنچے ہیں۔ مہنگائی سے پریشان باپ بیٹا پہلوان کہتے ہیں کہ بادام‘ پستے‘ گوشت سب مہنگا ہو گیا ہے۔ پہلوانوں نے کہا کہ مریم نواز کے گوجرانوالہ آنے پر وہ بہت خوش ہیں۔
گوجرانوالہ: پی ڈی ایم کے جلسے میں پہلوان بھی رنگ جمانے پہنچ گئے
Oct 17, 2020