لاہور (نوائے وقت رپورٹ) مریم نواز کی ریلی میں شامل دو گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جس سے دو افراد زخمی ہو گئے۔ انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
مریم نواز کی ریلی میں 2 گاڑیاں ٹکرا گئیں‘ 2 افراد زخمی
Oct 17, 2020