لاہور (آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اﷲ کی گاڑی پولیس اہلکاروں کو دھکیلتی ہوئی نکل گئی۔ خوش قسمتی سے پولیس اہلکار محفوظ رہے۔ کارکنان میں بھرپور جوش و خروش رہا۔
رانا ثناء کی گاڑی پولیس کو دھکیلتے ہوئے نکل گئی، اہلکار محفوظ رہے
Oct 17, 2020