خرم دستگیر موٹر سائیکل پر بند راستے کھلوانے سیشن کورٹ پہنچ گئے

گوجرانوالہ (نیٹ نیوز) مسلم لیگ ن کے رہنما خرم دستگیر بند راستے کھلوانے کیلئے موٹر سائیکل پر سیشن کورٹ گوجرانوالہ پہنچ گئے اور درخواست جمع کرائی۔ ن لیگ کی طرف سے دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ کنٹینر لگا کر کارکنوں کو روکا جا رہا ہے۔ خرم دستگیر نے بتایا کہ رٹ پٹیشن میں راستے کھولنے کی استدعا کی گئی ہے۔ راستے بند کرنا عوام کے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...