بنگلادیش:دفناتے وقت نومولود زندہ ہوگیا

Oct 17, 2020

ڈھاکا (نیٹ نیوز) بنگلادیش میں مردہ قرار دیئے گئے بچے نے عین اس وقت آنکھیں کھول دیں اور چیخ کر رونے لگا جب اسے قبر میں لٹایا جا رہا تھا۔ڈھاکا میں 7ماہ کی حاملہ خاتون شاہین اختر نے قبل از وقت بچے کو جنم دیا  تھا۔

مزیدخبریں