اسلام آباد(صباح نیوز)امر یکہ نے پاکستانی فورسزپردہشت گرد حملوں کی شدید
مذمت کی ہے۔امریکی سفارتخانے نے پاکستانی فورسز پردہشت گرد حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ شمالی وزیرستان اوربلوچستان حملوں کے متاثرین کے دکھ میں برابرکے شریک ہیں۔
امریکہ کی پاکستانی فورسزپردہشت گرد حملوں کی شدید مذمت
Oct 17, 2020