امریکہ آبنائے تائیوان میں چین مخالف سرگرمیاں بند کر ے، پیپلز لبریشن آرمی 

Oct 17, 2020

اسلام آباد ( سپیشل رپورٹ) چین کی پیپلز لبریشن آرمی نے امریکہ کوخبردار کیا ہے کہ وہ آبنائے تائیوان میں چین مخالف سرگرمیاں بند کر دے۔ 

چین کی مشرقی جنگی تھیٹر کی پیپلز لبریشن آرمی کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکہ حال ہی میں تائیوان کے علیحدگی پسندوں کو غلط سگنل دے رہا ہے اور اس نے علاقے میں صورتحال کو کشیدہ بنا دیا ہے۔ ہم امریکہ کو خبردار کرنا چاہتے ہیں کہ تائیوان میں صورتحال خراب نہ کرے۔ پیپلز لبریشن آرمی کسی بھی صورتحال کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہے۔ 
پیپلز لبریشن آرمی

مزیدخبریں