دوسری جنگ عظیم کے بعد پہلی بارآسٹریلین اوپن گالف ٹورنامنٹ منسوخ

Oct 17, 2020

لاہور(سپورٹس ڈیسک )عالمی وباء کرونا وائرس کے سبب پیدا شدہ صورتحال میں آسٹریلین اوپن گالف ٹورنامنٹ دوسری جنگ عظیم کے بعد پہلی بار منسوخ کر دیا گیا۔ آسٹریلیا میں لاک ڈاون کی مشکل صورتحال کی وجہ سے پہلے ہی گالف آسٹریلیا اور پی جی اے آسٹریلیا نے تمام ایونٹ منسوخ کرنے کا اعلان کیا تھا۔

مزیدخبریں