اگرآپ بچوں کیساتھ سفرکررہے ہوں توان چارچیزوں کاخیال رکھیں ورنہ۔۔۔

چھوٹے بچوں کے ساتھ سفر کرنا ایک معرکہ سرانجام دینے کے برابر ہوتا ہے۔آپ کو کئی چھوٹی چھوٹی چیزوں کا خیال رکھنا پڑتا ہے۔ آپ چاہے اپنی گاڑی میں کسی دوسرے شہر کا سفر کر رہے ہوں یا جہاز سے کسی دوسرے ملک کا، بچوں کے ساتھ سفر کرنے میں آپ کو اچھی خاصی احتیاط برتنی پڑتی ہے۔آج ہم آپ کو ان 4 احتیاطی تدابیر کے بارے میں بتائیں گے جنہیں بچوں کے ہمراہ سفر کے دوران آپ کو لازمی اختیار کرنا چاہیے ورنہ آپ کو بڑی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ 1) فلائٹ یا ٹرین کی روانگی کے وقت کا خاص طور پر خیال رکھیں جب سفر میں آپ کے ساتھ بچے ہوتے ہیں تواپنے ساتھ ساتھ آپ کو ان کا سامان بھی دیکھنا پڑتا ہے، پھر بچوں کی دیگر اشیائ‘ ایسے میں گھر سے اسٹیشن یا ائیرپورٹ کے لیے نکلتے وقت آپ کو تاخیر ہو سکتی ہے، کوشش کریں کہ اپنے گھر سے جلد از جلد نکلیں، کیونکہ روڈوں پر ٹریفک کا کوئی بھروسہ نہیں۔ پھر راستے میں بچوں کو باتھ روم کی ضرورت بھی محسوس ہو سکتی ہے، لہٰذا کوشش کریں وقت سے پہلے پہنچیں تاکہ آپ کا جہاز یا ٹرین نکل نہ جائے۔ 2) فلائٹ کے وقت کا اپنی سہولت کے مطابق فیصلہ کریں۔4 - دو کرسیاں لازمی ساتھ رکھیں۔

ای پیپر دی نیشن