عائشہ اکرم کیخلاف  مقدمہ کیلئے  سیشن عدالت میں درخواست 

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) شہری مظفر حسین نے گریٹر اقبال پارک واقعہ کی مرکزی کردار ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کیخلاف اندراج مقدمہ کیلئے سیشن عدالت سے رجوع کر لیا، ایڈیشنل جج حافظ محمد رضوان نے نواں کوٹ پولیس سے 25 اکتوبر کو رپورٹ طلب کر لی عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ ٹک ٹاکر خاتون کیخلاف بغاوت اور فحش ویڈیو بنانیکا مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا جائے ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...