مُطرِب 

Oct 17, 2021

مہ و انجم کا یہ حیرت کدہ باقی نہ رہے 
تُو رہے اور ترا زمزمۂ لا موجود
جس کو مشروع سمجھتے ہیں فقیہانِ خودی
منتظر ہے کسی مُطرِب کا ابھی تک وہ سرود!
(ضربِ کلیم) 

مزیدخبریں