مملکت Oct 17, 2021 خدا نے ہمیں یہ سنہری موقع عطا کیا ہے کہ ہم ثابت کر دکھائیں کہ ہم واقعی ایک نئی مملکت کے معمار ہونے کی اہلیت رکھتے ہیں۔ خدا را ‘ کہیں لوگ یہ نہ کہیں کہ ہم یہ بار اٹھانے کے قابل ہی نہ تھے۔ ( 11 اکتوبر 1947ء )