کراچی میں عمران کے ووٹوں میں  کمی‘ پی ٹی آئی کیلئے تشویش: سعید غنی


کراچی (نوائے وقت رپورٹ) پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کیلئے باعث تشویش ہے کہ عمران خود کراچی سے کھڑے ہوئے اور ان کے ووٹوں میں کمی آئی۔ ایم کیو ایم کے ہارنے کی وجہ ان کا فیلیئر ہے۔ بلدیاتی انتخابات میں پی پی کراچی کی نمبر ون پارٹی بنے گی‘ پی پی نے 2018ء سے زیادہ ووٹ لئے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...