دعا بھی روحانی تجلی کے ایک ذریعہ کی حیثیت سے ایک حیاتی عمل ہے۔ جس میں انسان دفعتاً یہ محسوس کرتا ہے کہ اس کی بے نام شخصیت کے لیے ایک وسیع تر زندگی میں بھی کوئی نہ کوئی جگہ ہے۔
(ماخوذ از ”اقبال کے نزدیک دعا اور عبادت کا مفہوم“)
ماخوذ از
Oct 17, 2022