حیدرآباد(بیورو رپورٹ) دھرو نارو کی رہائشی فریدہ شیخ اور بدین کے رہائشی عاشق علی نے حیدرآباد پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے بدین کی کورٹ میں پسند کی شادی کی ہے، رشتہ داروں کی جانب سے جان سے مارنے کی دھمکیاں اور جھوٹے کیسوں میں پھنسانے کی کوشش کی جارہی ہیں،انہوں کا کہنا تھا کہ ہم نے کوئی جرم تو نہیں کیا شرعی نکاح کیا ہے،ہماری اعلیٰ حکام سے اپیل ہے کہ ہمیں تحفظ فراہم کیا جائے۔
نکاح کیاہے جرم نہیں، پریمی جوڑا
Oct 17, 2022