جمعیت علماءاسلام نظریاتی ‘بلوچستان پشتون بیلٹ کے اضلاع میں  دورے کے شیڈول کااعلان

Oct 17, 2022

کوئٹہ ( آن لائن)جمعیت علماءاسلام نظریاتی کے مرکزی سیکرٹری حاجی عبدالستارشاہ چشتی کے اعلامیہ کے مطابق پشتون بیلٹ کے اضلاع میں عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں 8روزہ دورے کا شیڈول کااعلان کردیاگیا۔جمعیت علماءاسلام بلوچستان کے صوبائی امیر مولانا عبدالقادر لونی ودیگرقائدین 19 اکتوبر کو ضلع پشین ،20 اکتوبر ضلع زیارت اور ضلع دکی‘ 21 اکتوبرضلع لورلائی ،22 اکتوبر ضلع ژوب و شیرانی،23 اکتوبر ضلع قلعہ سیف اللہ ،27 اکتوبر ضلع چمن‘28 اکتوبر قلعہ عبداللہ کادورہ کرینگے اس دوران اجتماعات اورتربیتی کنونشنز سے خطاب کیا جائےگا۔
 جمعیت علماءاسلام نظریاتی ‘بلوچستان پشتون بیلٹ کے اضلاع میں
 دورے کے شیڈول کااعلان
کوئٹہ ( آن لائن)جمعیت علماءاسلام نظریاتی کے مرکزی سیکرٹری حاجی عبدالستارشاہ چشتی کے اعلامیہ کے مطابق پشتون بیلٹ کے اضلاع میں عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں 8روزہ دورے کا شیڈول کااعلان کردیاگیا۔جمعیت علماءاسلام بلوچستان کے صوبائی امیر مولانا عبدالقادر لونی ودیگرقائدین 19 اکتوبر کو ضلع پشین ،20 اکتوبر ضلع زیارت اور ضلع دکی‘ 21 اکتوبرضلع لورلائی ،22 اکتوبر ضلع ژوب و شیرانی،23 اکتوبر ضلع قلعہ سیف اللہ ،27 اکتوبر ضلع چمن‘28 اکتوبر قلعہ عبداللہ کادورہ کرینگے اس دوران اجتماعات اورتربیتی کنونشنز سے خطاب کیا جائےگا۔
ڈاکٹروں کے ساتھ بدتمیزی اور کار سرکار میں مداخلت پر مقدمہ میں نامزد ملزم گرفتار
کوئٹہ (اے پی پی) ایس ایچ او سٹی ڈیرہ مراد جمالی سکندر سعید عمرانی نے سول ہسپتال ڈیرہ مراد جمالی میں ڈاکٹروں کے ساتھ بدتمیزی اور کار سرکار میں مداخلت کرنے کے مقدمہ میں نامزد ملزم حسین بھنڈ گرفتار کرلیا ہے ملزم نے چار روز قبل سول ہسپتال ڈیرہ مراد جمالی میں عملے سے بدتمیزی کرتے ہوئے سرکاری امور میں مداخلت کی تھی جس پر پیرا میڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن نے ہڑتال کرکے طبی سروسز کا بائیکاٹ کردیا تھا۔ 

مزیدخبریں