کراچی میں 13 اکتوبرسے ڈی ایچ اے ملتان پراپرٹی ایکسپو کا افتتاح 

لاہور(کامرس رپورٹر) ڈی ایچ اے ملتان بہترین سرمایہ کاری کے مواقع کے ساتھ کراچی آیا ہے۔ 13 اکتوبر 2023 کو ایکسپو سینٹر کراچی میں ڈی ایچ اے ملتان پراپرٹی ایکسپو کا افتتاح ہوا۔ چیئرمین اے کے ڈی گروپ عقیل کریم ڈھیڈھی، اولمپیئن اور ڈی ایچ اے ملتان کے برانڈ ایمبیسیڈر ارشد ندیم، جاوید شیخ، بہروز سبزواری، ماریہ واسطی جیسی مشہور شخصیات اور دیگر کئی کاروباری رہنماو¿ں نے ایکسپو میں شرکت کی۔ تمام حاضرین نے ڈی ایچ اے ملتان کی کاوشوں کو سراہا۔ کراچی کے لوگوں کی بڑی تعداد نے ایکسپو کا دورہ کیا اور جائیدادیں خریدیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...