لاہور(خبرنگار) کرپشن، اختیارات سے تجاوز اور سرکاری خزانے کو نقصان، بلدیہ عظمیٰ لاہور کا اہم ایکشن،بلدیہ عظمیٰ لاہور میں کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی، بلدیہ عظمیٰ لاہور کی پراپرٹی کی بوگس الاٹمنٹ اور اختیارات سے تجاوز پر سٹیٹ برانچ کا سٹاف فارغ کردیا گیا۔