کمرشل فیس کی عدم ادائیگی پر68 املاک سر بمہر

لاہور(نیوزرپورٹر)ایل ڈی اے ٹیموں نے گزشتہ روز قائد اعظم ٹاؤن،جیل روڈ، مین بلیوارڈ سبزہ زار اور گلشن راوی میں کارروائیاں کیں۔ایل ڈی اے ٹیموں نے غیرقانونی کمرشل استعمال اور کمرشل فیس کی عدم ادائیگی پر68 املاک سر بمہر کر دیں۔

ای پیپر دی نیشن