حکمرانوں کے پاس ملک چلانے کی صلاحیت نہیں: سلطان سرور گولڈن 

شیخوپورہ(نامہ نگارخصوصی) سیاسی و سماجی رہنما و سابق یوسی چیئرمین چودھری سلطان سرور گولڈن نے کہا ہے کہ حکمرانوں کے پاس ملک کو چلانے کی صلاحیت نہیں ہے، سیاسی اور معاشی بحران میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، سیاسی تنائو کو ختم کرنے کیلئے قوم کو اصلاح پسند،باصلاحیت اور صالح قیادت کی ضرورت ہے بدقسمتی سے ایک دہائی سے سیاست میں عدم برداشت کوپروان چڑھا گیاہے اس وجہ سے قوم عدم برداشت کے اندھیروںمیںدھنس کر رہ گئے ہیں ۔

ای پیپر دی نیشن