ایمن آ باد:ڈپٹی کمشنر گو جرانوالہ سے امن کمیٹی سر کل کا مو نکی کی ملا قا ت 

ایمن آ باد (نا مہ نگار )گذشتہ رو ز امن کمیٹی سرکل کا مونکی کے سر پر ست کمیٹی سا بق چیئر مین مصالحتی کمیٹی رانا شمشاد خا ں ، چیئر مین کمیٹی حا جی غلا م علی نقشبندی، کوارڈ ینیٹر مولا نا حا فظ عتیق الر حمان، چو ہد ری شا ہد حسین جعفر ی صدر اہلسنت جما عت کامونکی مولانا امداد علی شاہ ،حاجی محمد صدیق کلہ اور سید طیب عباس شاہ پر مشتمل وفد نے ڈپٹی کمشنر نوید احمد سے ملاقات کی۔ اس دوران وفد نے ایمن آباد اور کامونکی کے مسائل سے آگاہ کیا جنہیں ڈپٹی کمشنر نے حل کرنیکی یقین دہانی کرائی ۔

ای پیپر دی نیشن