پیٹرا (نیٹ نیوز) ماہرین نے حال ہی میں اْردن میں قدیم مقبرہ دریافت کیا ہے جس میں انسانی ڈھانچے بھی ملے ہیں۔ اردن کے مرکز میں موجود قدیم شہر پیٹرا کی گلابی ریت کی چٹانوں میں کھدی ہوئی ایک وسیع یادگار واقع ہے جسے خزنا، یا خزانہ کہا جاتا ہے۔
اردن میں 2000 سال پرانے مقبرے سے انسانی باقیات دریافت
Oct 17, 2024