حکومت نے ہدف سے زیادہ  716 ارب روپے کے ٹی بلز، نیلامی میں فروخت کئے: سٹیٹ بنک 

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سٹیٹ بنک نے کہا ہے کہ حکومت نے 716 ارب روپے کے ٹی بلز نیلامی میں فروخت کئے۔ حکومت کا ہدف 400 ارب  کے ٹی بلز کی فروخت کا تھا، حکومت نے 3 ماہ کے 232 ارب کے بلز 15.299 فیصد کٹ آف ایلڈ پر بیچے۔ 

ای پیپر دی نیشن