روس کے ڈپٹی منسٹر ٹرانسپورٹ اور وزیر مواصلات علیم خان کی ملاقات

اسلام آباد (خبر نگار) شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں سائیڈ لائن پر پاکستان اور روس کے وزراء کے مابین اہم ملاقات ہوئی روس کے ڈپٹی ٹرانسپورٹ منسٹر دمتری ڑراؤف اور وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان اجلاس میں شریک ہوئے۔

ای پیپر دی نیشن