سانحہ ماڈل ٹاؤن، جوڈیشل انکوائری کے دستاویزات فراہمی کے معاملے  کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی 

Oct 17, 2024

لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی جوڈیشل انکوائری کے دستاویزات کی فراہمی کے معاملہ پر کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی۔ عدالت نے پنجاب حکومت کے وکیل کو محکمہ داخلہ سے معلومات حاصل کر کے پیش کرنے کی ہدایت کر رکھی ہیں۔

مزیدخبریں