اسلام آباد (نیٹ نیوز) پی ٹی آئی کے ذرائع نے آزاد ارکان کی جانب سے 26 ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ ڈالنے کا امکان ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ تین ارکان کا پارٹی قیادت سے رابطہ منقطع ہو گیا ہے۔
پی ٹی آئی کے تین ارکان کا پارٹی قیادت سے رابطہ منقطع، ذرائع
Oct 17, 2024