وزیراعلیٰ مریم نواز نے معاون خصوصی راشد اقبال نصراللہ کو زکوٰۃ و عشر کے  محکمے کا قلمدان سونپ دیا 

 لاہور (نیوز رپورٹر) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے معاون خصوصی راشد اقبال نصراللہ کو زکوٰۃ و عشر کے محکمے کا قلمدان سونپ دیا۔ راشد اقبال نصر اللہ محکمہ زکوۃ و عشر سے متعلق امور سر انجام دیں گے۔ ان کی تقرری سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن