اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت)تحریک آزادی کے سرکردہ رہنما اور پاکستان کے پہلے وزیراعظم لیاقت علی خان کا 73 واں یوم شہادت انتہائی عقیدت واحترام سے منایاگیا۔اس سلسلے میں مختلف شہروں میں دعائیہ تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔
لیاقت علی خان کا 73واں یوم شہادت عقیدت سے منایا گیا
Oct 17, 2024