ترکیے کے مشرقی علاقوں میں  6.1 شدت کے زلزلے کے جھٹکے 

انقرہ(این این آئی)ترکیے کے مشرقی علاقوں میں 6.1 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ترکیے کی ڈیزاسٹر اینڈ ایمرجنسی اتھارٹی (اے ایف اے ڈی)کے مطابق مشرقی صوبے ملاتیا میں 5.9 شدت کا زلزلہ آیا۔

ای پیپر دی نیشن