فرمودہ اقبال

Oct 17, 2024

فرمان اقبال

غریبی قوائے انسانی پربرااثرڈالتی ہے بلکہ بسااوقات انسانی روح کے مجلہ آئینہ کواس قدرزنگ آلودکردیتی ہے کہ اخلاقی اورتمدنی لحاظ سے اس کاوجود وعدم برابرہوجاتاہے۔
(ماخوذازمضمون’’اقبال کانظریہ آبادی‘‘)

مزیدخبریں