پی ٹی آئی رہنما زین قریشی کی لاپتہ اہلیہ گھر پہنچ گئیں

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما زین قریشی کی لاپتہ اہلیہ گھر پہنچ گئیں۔ اس حوالے سے زین قریشی کی بہن ماہنم کبیر نے سوشل میڈیا پر بتایا کہ بھابھی  باحفاظت گھر پہنچ گئی ہیں۔پی ٹی آئی کی رہنما مہربانو قریشی نے بھی بھابھی کی باحفاظت واپسی کی تصدیق کرتے ہوئے ان کی ایک تصویر شیئر کی۔ انہوں نے ساتھ میں یہ بھی کہا کہ دعائوں اور تعاون کا بہت شکریہ۔واضح رہے کہ مہربانو قریشی نے کہا تھا کہ ان کی بھابھی کو نقاب پوش افراد نے اغوا کر لیا تھا۔

ای پیپر دی نیشن

مصنوعی ذہانت کا جہاں حیرت

 پہلے چاند پر جانے کی بات ہوتی تو لوگ حیران رہ جاتے لیکن جب انہوں نے عملی طور پر دیکھا تو انہیں یقین آیا یہ سب انسانی دماغ کا ...