سینیٹ اور قومی اسمبلی میں نمبر گیم کے لیےحکومت کی بھاگ دوڑ جاری۔

سینیٹ اور قومی اسمبلی میں نمبر گیم کے لیےحکومت کی بھاگ دوڑ جاری۔ حکومت قومی اسمبلی میں نمبر گیم پورا ہونے کا دعوی کررہی ہے جبکہ ایوان بالا میں بھی حکومتی اتحاد کو نمبرپورے کرنے کا چیلنج درپیش ہے۔ 26ویں آئینی ترمیم حکومت کیلئے چیلنج ختم نہیں ہوا۔ قومی اسملبی میں حکومتی اتحادی اراکین کی تعداد 215 ہے جبکہ آئینی ترمیم کیلئے درکارنمبر224 ہیں۔ قومی اسمبلی میں مسلم لیگ ن کے پاس 111، پیپلزپارٹی 70 ،ایم کیوایم پاکستان 22 ، ق لیگ 5 اوراستحکام پاکستان پارٹی کے 4 اراکین شامل ہیں جبکہ نیشنل پارٹی، ضیا لیگ اور بی اے پی کا ایک ایک رکن بھی حکومت کے پاس ہیں جس کے بعد مجموعی تعداد 215 بنتی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

مصنوعی ذہانت کا جہاں حیرت

 پہلے چاند پر جانے کی بات ہوتی تو لوگ حیران رہ جاتے لیکن جب انہوں نے عملی طور پر دیکھا تو انہیں یقین آیا یہ سب انسانی دماغ کا ...