پنجاب: ڈینگی کے 122 نئے کیسز رپورٹ

Oct 17, 2024 | 20:10

ویب ڈیسک

محکمۂ صحت پنجاب نے پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران رپورٹ ہونے والے ڈینگی کے کیسز کی تعداد بتا دی۔

محکمۂ صحت پنجاب کے ترجمان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 122 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

محکمۂ صحت پنجاب کے ترجمان نے بتایا کہ پنجاب میں رواں سال اب تک 9 ہزار 893 ڈینگی کے کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔

مزیدخبریں