چیمپئنز ٹرافی پر آئی سی سی میٹنگز دبئی میں ہونگی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی میٹنگز 18 سے 21 اکتوبر تک دبئی میں ہوں گی۔

ان میٹنگز میں ایگزیکٹیوز اور بورڈ میٹنگ بھی شامل ہے۔

اجلاس میں چیمپئنز ٹرافی کے معاملات اور اب تک کی اپ ڈیٹ پر تفصیلی بات ہو گی۔اجلاس میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام بھی شریک ہوں گے اور چیمپئنز ٹرافی سے متعلق بریفنگ دیں گے۔

انگلش کرکٹ بورڈ کے حکام ملتان سے اجلاس میں شرکت کے لیے دبئی جائیں گے

ای پیپر دی نیشن

مصنوعی ذہانت کا جہاں حیرت

 پہلے چاند پر جانے کی بات ہوتی تو لوگ حیران رہ جاتے لیکن جب انہوں نے عملی طور پر دیکھا تو انہیں یقین آیا یہ سب انسانی دماغ کا ...