زرمبادلہ کے ذخائر بلند ترین سطح پر 

Oct 17, 2024 | 20:24

ویب ڈیسک

ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر16 ارب 11 کروڑ 13لاکھ ڈالر ہوگئے ہیں۔اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر11 ارب ڈالرسے تجاوز کرگئے۔اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر 11 ارب 2کروڑ27 لاکھ ڈالر ہوگئے ہیں۔کمرشل بینکوں کے پاس 5ارب، 8کروڑ،86 لاکھ ڈالرہیں۔

مزیدخبریں