برطانوی گلوکار لیام پین ہوٹل سے گرکر ہلاک

Oct 17, 2024 | 23:12

وقائع نگار خصوصی

سابقہ بینڈ ون ڈائریکشن کے سنگر بیونس آئرس میں ہوٹل کے تیسرے فلور سے گر کر ہلاک ہوگئے۔ ان کی عمر 31 سال تھی۔

بیونس آئرس پولیس نے بتایا کہ لیام پین ارجنٹائن کے دارالحکومت میں واقع ہوٹل کی تیسری منزل سے گرے، جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ طبی ماہرین نے موقع پر ہی ان کی ہلاکت کی تصدیق کی۔

ارجنٹائن میڈیا کے مطابق لیام پین اپنے سابق ون ڈائریکشن بینڈ میٹ نیل ہوران کے کنسرٹ میں شرکت کے لیے بیونس آئرس آئے تھے

مزیدخبریں