کراچی (نامہ نگار) فنکشنل، قاف لیگ ہمخیال اور عوامی مسلم لیگ کے متحدہ مسلم لیگ میں انضمام کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ جس کی سربراہی پیر پگاڑا کریں گے۔ متحدہ مسلم لیگ کے قیام کا باضابطہ اعلان ہفتہ کو کنگری ہاﺅس میں کیا جائیگا۔ مسلم لیگوں کے انضمام کی نئی کوشش سے مسلم لیگ ن کو الگ تھلگ رکھا جا رہا ہے۔