آئی ایس پی آر کے مطابق کے مطابق جدید ملٹی ٹیوب کروز میزائل حتف سیون بابر زمین اور سمندر دونوں میں ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ سٹیلتھ ٹیکنالوجی کے حامل اس میزائل کی رینج سات سو کلو میٹر ہے جونچلی پرواز کرتے ہوئے نیوکلئیراور روایتی وار ہیڈ لےجانے کی صلاحیت کا حامل ہے۔ کامیاب تجربے پر صدر، وزیراعظم، چیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی نے پوری ٹیم کومبارکباد پیش کی ہے۔
پاکستان نے حتف سیون کروز میزائل بابر کا کامیاب تجربہ کرلیا، مزائل سات سو کلو میٹر تک مار کرنے کی صلاحیت رکھا ہے.
Sep 17, 2012 | 13:37