امن و امان

Sep 17, 2013

قائداعظم نے فرمایا

یاد رکھیئے کہ کسی بھی نوعیت کی ترقی کےلئے ملک میں امن و امان قائم کرنا اور اس کا نفاذ کرنا ناگزیر اور اولین شرط ہے۔ اسلام کے بنیادی اصول ہر مسلمان پر یہ فرض عائد کرتے ہیں کہ وہ اپنے ہمسائے کی حفاظت کرے اور ذات پات اور مذہب کی تفریق کے بغیر اقلیتوں کو تحفظ فراہم کرے۔
(یونیورسٹی سٹیڈیم میں تقریر لاہور، 30اکتوبر 1947ئ)

مزیدخبریں