جمہوریت، اشتراکیت، فسطائیت

Sep 17, 2013

فرمان اقبال

اس زمانہ میں ملوکیت کے جبر و استبداد نے جمہوریت، اشتراکیت، فسطائیت اور خدا جانے اور کیا کیا نقاب پہن رکھے ہیں اور ان نقابوں سے شرف انسانیت کی وہ مٹی پلید ہو رہی ہے کہ عالم کا کوئی تاریک سے تاریک صفحہ بھی اس کی مثال پیش نہیں کر سکتا۔
(ریڈیو تقریر)

مزیدخبریں