اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) الیکشن کمشن نے کہا ہے کہ 20 سینیٹرز اور 33 ارکان قومی اسمبلی نے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرا دی ہیں۔ وزیراعظم اور اپوزیشن لےڈر نے اثاثوں کی تفصیلات جمع نہیں کرائیں۔ اثاثوں کی تفصیلات جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر ہے۔ اب تک صرف 121 ارکان پارلیمنٹ نے تفصیلات جمع کرائی ہیں۔
20 سینیٹروں اور 33 ارکان قومی اسمبلی نے اثاثوں کے گوشوارے جمع کرا دیئے
Sep 17, 2013