کولمبو (اے ایف پی) سری لنکا کی سابق خاتون چیف جسٹس شرانی بندرانائیکے پر کرپشن کے الزامات عائد کر دیئے گئے انہیں کولمبو میں مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا گیا۔ یہ پہلا واقعہ ہے کسی جج کا احتساب ہو رہا ہے۔
سابق سری لنکن خاتون چیف جسٹس کی عدالت پیشی، کرپشن کے الزامات عائد
Sep 17, 2013