ایران طاقتور ملک ہے، کوئی حملے کی جرات نہیں کر سکتا: کمانڈر بحریہ

Sep 17, 2013

 تہران  (اے پی پی) ایرانی حکام کا کہنا ہے کوئی ملک ایران پرحملے کی جراٗت نہیں کرسکتا۔ دارالحکومت تہران میں میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے ایران کی بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل علی فدوی نے کہا کہ خلیج کے حالات معمول کے مطابق ہیں اور ان حالات میں ایران کو فوجوں کو جنگ کی پوزیشن میں لگانے کی ضرورت نہیں ہے۔

مزیدخبریں