ایم کیو ایم عمران فاروق گروپ کے نام سے علیحدہ پارٹی کا اعلان،محمد نعیم کنوینرہوں گے

 لندن(آئی این پی )بلدیہ ٹاؤ ن کے سابق سیکٹر انچارج محمد نعیم نے ایم کیوایم عمران فاروق گروپ کے نام سے علیحدہ پارٹی کا اعلان کردیا۔پیر کولندن سے جاری بیان کے مطابق محمد نعیم ایم کیوایم عمران فاروق گروپ کے کنوینر ہوں گے جبکہ لندن اور برطانیہ کی رابطہ کمیٹی کے ناموں کا بھی اعلان کردیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...