پیپلز پارٹی نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات سے پہلے نئے اضلاع بنانے اور سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013ء میں ترمیم کا عندیہ دیدیا

کراچی (این این آئی) پیپلزپارٹی نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات سے پہلے نئے اضلاع بنانے اور سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013 میں ترمیم کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ پیرکوچیف منسٹر ہائوس میں منعقدہ ایک تقریب کے بعد صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے  عبدالقادر پٹیل نے کہا کراچی میں ایک سے دو نئے اضلاع بنائے جائیں گے۔ وزیربلدیات اور صحت سید اویس مظفر نے کہا ٹھٹھہ کو بھی دو ضلعوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن