گوانتانامو: 9/11 کے مبینہ منصوبہ ساز کو بلا اجازت بولنے پر کمرہ عدالت سے نکال دیا گیا

گوانتانامو: 9/11 کے مبینہ منصوبہ ساز کو بلا اجازت بولنے پر کمرہ عدالت سے نکال دیا گیا

Sep 17, 2013

فورٹ میڈ (اے ایف پی) 9/11 حملوں کی منصوبہ بندی کے الزام میں شیخ خالد سمیت 5 ملزموں کو گوانتا نامو کی عدالت میں پیش کیا گیا اور مقدمہ کی سماعت ہوئی۔ جج نے بلااجازت بولنے پر یمنی رمزی بن الشباح کو کمرہ عدالت سے باہر نکال دیا۔
نکال دیا

مزیدخبریں