مکرمی! ہم مسلمانوں کی اس سے بڑی اور بدقسمتی کیا ہوگی کہ چند لاکھ آل یہود نے کروڑوں مسلمانوں کو یرغمال بنایا ہوا ہے آئے روز مسلم ممالک کے ٹکڑے کر کے اس پر اپنی مرضی کے غلام نام نہاد مسلمان حکمران مسلط کیے جا رہے ہیں اور وہ حکمران صرف اس بات پر خوش ہیں کہ وہ بادشاہ ہیں، وزیراعظم ہیں یا پھر صدر ہیں، قبلہ اول جس کو آزاد کروانے کے لئے صلاح الدین ایوبی ؒ نے خون کے دریا عبور کئے آج وہی قبلہ اول پھر سے ان ظالموں کے پنجہ میں ہے یہودی ظالم مردود فلسطینی بچوں عورتوں اور مردوں پر ظلم کی انتہا کر رہ ہیں اور ان کا قتل عام کر رہے ہیں (بلال احمد خان لاہور کینٹ)