سانگھڑ: ڈاکوؤں نے پیر پگاڑا کے خلیفہ کو قتل کر کے 5 لاکھ روپے لوٹ لئے

سانگھڑ (ثناء نیوز) دن دیہاڑے مسلح ڈاکوئوں نے فائرنگ کر کے پیر پگاڑا کے خلیفہ کو قتل کر دیا اور 5 لاکھ روپے لوٹ لئے۔ خلیفہ اللہ بخش جونیجو مقامی بینک سے پانچ لاکھ روپے نکلوا کر باہر آئے تو پہلے سے گھات لگائے بیٹھے ڈاکوؤں نے ان پر فائرنگ کر دی۔ واقعہ کی اطلاع کے بعد بڑی تعداد میں فنکشنل لیگ کے کارکن اور حر جماعت کے مرید بڑی تعداد میں سول ہسپتال پہنچ گئے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...